Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Top 10 Spiritual Quotes of Hazrat Wasif Ali Wasif

·    جتنا تم  اپنے آپ پر راضی ہوا تنا اللہ تم پر راضی ہے۔

·    اللہ کی عطاؤں پر الحمد للہ اور اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کرتے ہی رہنا چاہئے۔

·    اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت مایوس ہوتا ہے جب اپنے مستقبل سے مایوس ہو۔

·    اللہ والے خیال کے گناہ کو اچھا نہیں سمجھے کیونکہ عمل کا گناہ تو وقت کے ساتھ دیسے ہی ختم ہو جاتا ہے۔ خیال کا گناہ غفلت سے شروع ہوتا ہے اور اس کی انتہا کفر تک ہے۔

·    جو انسان اللہ کے جتنا قریب ہوگا اتنا ہی انسان کے قریب ہوگا۔

·    اللہ ہر آخر کا اول اور ہر اول کا آخر ہے۔

·    اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی اور نہ ایک غم ہمیشہ کیلئے غم بن جاتا۔

·    اپنی مرضی اور اللہ کی مرضی میں فرق کا نام غم ہے۔

·    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے پہلے تو بہ کی توفیق عطا فرماتا ہے۔

wasif ali wasif quotes

            


wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes

wasif ali wasif quotes



0

1 comment:

Anonymous said...

My favorite personality

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے