Daily Spiritual Quote

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

جس نے آپ کے ساتھ برا کیا ہے جس نے آپ کے ساتھ غصہ کیا ہے آپ اس کو معاف کردو کیونکہ اللہ کے بندوں کو معاف کرنے سے اللہ خود اپنے بندوں کو معاف کر دیتا ہے کہنے کا مطلب یہ ہے معاف کر کے اس مقام تک پہنچ جاؤ کہ فوراً اللہ کا قرب حاصل ہو

urdu quotes urdu quotes for friends urdu quotes one line urdu quotation Urdu quotes copy paste urdu quotes in english urdu quotes about life

 

React
Join Discussion

No comments:

Post a Comment

Helper

السلام علیکم! Quran, Hadith, Sufi, Urdu Quotes, English Quotes, search یا contact کے بارے میں پوچھیں۔