Daily Spiritual Quote

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

اگر غم اور خوشی کو ایک ہی مصنف کا لکھا ہوا مان لیا جائے اور خود کو اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے surrender کر دیا جائے تو انسان اللہ تعالیٰ کے قرب میں جا سکتا ہے قرب کب حاصل ہوتا ؟ جب آپ نے رضا الہی کو سمجھ لیا اگر وہ دکھ دے کر راضی رکھے تو آپ دکھ میں ہی راضی ہو جاؤ تو اسے اللہ کی رضا کہا جاتا ہے

Urdu Quotes

 

React
Join Discussion

No comments:

Post a Comment

Helper

السلام علیکم! Quran, Hadith, Sufi, Urdu Quotes, English Quotes, search یا contact کے بارے میں پوچھیں۔