Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Top 10 Urdu Quote | Urdu Quote One Line | Urdu Quotation

·   جو شخص غصے پر قابو پا لیتا ہے وہ بہادر ہے

·   صبر کرو کامیابی تمہارے قدم چومے گی

·   سچ بولنا اسان ہے مگر سچ پر قائم رہنا مشکل ہے

·   زبان کو قابو میں رکھو یہی نجات کا راستہ ہے

·   کم بولنا عقل کی نشانی ہے

·   زبان شیر کی طرح ہے اگر اسے چھوڑ دو گے تو یہ تمہیں زخمی کر دے گی

·   جو تمہارے ساتھ اچھا کرے تم اس کے ساتھ اچھا کرو

·   اپنا دشمن کو معاف کرنا سب سے بڑی فتح ہے

·   اچھا اخلاق سب سے بڑی دولت ہے

·   جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا



Urdu Quote

 

Urdu quote for letting life

Urdu quote

Urdu quote

Urdu quote

Urdu quote one line

Urdu quote one line

Urdu quote one line

Urdu Quotes






0

1 comment:

Anonymous said...

Mashallah

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے