Top 10 Urdu Quote of Maulana Rumi | Maulana rumi quotes in urdu
Top 10
Quotes of Maulana Rumi | Urdu Quotes Rumi
· بیوقوف کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے
· جو علم تجھے تجھ سے نہ لے لے اس علم سے جہل
بہتر ہے۔
· دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا
کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔
· ہر فرد کسی خاص مقصد کے لیے پیدا ہوتا ہے
اور اس وقت کے ہسول کی خواہش پہلے ہی سے اس کے دل میں رکھ دی جاتی ہے
· طلب صادق ہو تو خدا کی مدد سے پہنچ جایا
کرتی ہے
· حقیقت اور مجاز کا فرق تجھے اسی وقت معلوم
ہو سکتا ہے، جب سرمائے انسانیت تیری چشم بصیرت کو صاف کر چکا ہو
· اے محبوب اے حقیقی! آپ کی محبت میں مجھ کو
نعرۂ مستانہ بہت اچھا لگتا ہے۔ قیامت تک اے محبوب میں اسی دیوانگی اور وارفتگی کو
محبوب رکھنا چاہتا ہوں
· مخلوق خدا پر رحم کرنے سے دنیا اور آخرت میں
سرفرازی عطا ہوتی ہے
· کب بندہ کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ خدا کی
آزمائش اور امتحان کی جرأت کرے۔
· جس شخص کا خدا خود نگہبان ہو اس کا تحفظ مرغ و ماہی بھی کرتے ہیں










1 comment:
بے وقوف کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے
Post a Comment