Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Top 10 Sheikh Saadi Urdu Quotes | Sheikh Saadi Spiritual Quotes

Top 10 Quotes Hazrat Sheikh Saadi

·    بے رحم انسان نہیں درندہ ہے۔

·    جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا

·    نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتاہے

·    کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے

·    احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا

·    آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے

·    دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے

·    دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی

·    آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو

·    نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے


Sheikh sadi Urdu quotes

Sheikh sadi Urdu quotes

Sheikh sadi Urdu quotes

Urdu quotes

One line Urdu quote

Urdu quotes

Urdu quotes

Sheikh sadi Urdu quote

Sheikh sadi

Urdu quotes

 

0

2 comments:

Anonymous said...

Mashallah

Anonymous said...

احساس دوسروں کی تکلیف ہے

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

روزانہ کے روحانی کوٹ سبسکرائب کریں

ہر روز دل کو سکون دینے والے کوٹ ای میل میں حاصل کریں

ہم آپ کی پرائیویسی کا احترام کرتے ہیں