TOP 10 QUOTES OF HAZRAT DATA GUNJ BASKSH
TOP 10 QUOTES OF HAZRAT
DATA GUNJ BASKSH
·
ہمیشہ یاد رکھو کہ درویش کا درجہ راہ مولی میں بہت
بڑا مرتبہ ہے اور درویش کے لئے اس راستے میں بڑے خطرات ہیں
·
غنی کا نام ہی صرف ذات باری تعالیٰ کے شایان شان
ہے اور مخلوق اس نام کی مستحق نہیں ہو سکتی
·
یاد رکھو جو کوئی لباس اولیاء کو کسب دنیا کے لیے
آلہ بنائے گا وہ اپنے لئے آفت مول لے گا
·
مسکین مجرد کو کہتے ہیں اور فقیر صاحب توشہ کو
·
صوفی وہ ہے جس کے ایک ہاتھ میں قرآن مجید اور
دوسرے میں سنت رسول ہو
·
علم بہت ہیں اور انسانی عمر تھوڑی ہے اس لئے تمام
علوم کا سیکھنا انسان پر فرض نہیں اس حد تک ضروری ہے جس سے عمل درست ہو جائے
·
رضا کی دو قسمیں ہیں اول خدا کا بندے سے راضی
ہونا، دوسرے بندے کا خدا سے راضی ہونا
·
غافل امراء ، کابل فقراء اور جاہل درویشوں کی صحبت
سے پر ہیز کر نا عبادت ہے
·
دیندار لوگوں کو خواہ وہ کیسے ہی غریب و نادار ہوں
چشم حقارت سے نہ دیکھو کہ اس سے فی الجملہ اللہ تعالی کی تحقیر لازم آتی ہے
·
مسلسل عبادت سے مقام کشف و مشاہدہ ملتا ہے









1 comment:
Mashallah
Post a Comment