Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

حضرت بایزید بسطامی اور ان کے مرید کا واقع جو آپ کی زندگی بدل دے | (r.a)Life Changing Story By Hazrat Bayazeed Bastami

 

حضرت بایزید بسطامی اور مرید

ایک شخص تیس سال تک آپ کی صحبت میں عبادت کرتا رہا اور ایک دن آپ سے عرض کیا کہ اتنا عرصہ گذر جانے کے باوجود بھی آپ کی تعلیم مجھ پر اثر انداز نہ ہو سکی، آپ نے فرمایا کہ انوار ایک ہی شکل سے تیرے اوپر اثر ہو سکتا ہے لیکن وہ تیرے لیے قابل قبول نہ ہو گی اس نے عرض کیا کہ میں آپ کے ہر حکم کی تعمیل کروں گا آپ نے فرمایا کہ داڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر اور ایک کمبل اوڑھ کر ایک تھیلے میں اخروٹ بھر لے اور ایسی جگہ پر جا بیٹھ جہاں بہت لوگ تجھ سے واقف ہوں اور بچوں سے کہہ دے کہ جو بچہ مجھے ایک پتھر مارے گا اسی کو ایک اخروٹ دوں گا۔ 

Bayazid Bastami story in Urdu

بس میں تیرا واحد علاج ہے اس لیے کہ ابھی تجھے اپنے نفس پر قابو حاصل نہیں ہو سکا اس نے جواب میں واحد ہے اس پر ہو نے اس کے کہ ابھی مجھے اسے اس کا حامل نہیں ہو سکا اس نے جواب میں کہا کہ سبحان الله لا اله الا اللہ آپ نے فرمایا کہ یہ کلمات اگر کسی کافر کی زبان سے ادا ہوتے تو وہ کہ سبحان اللہ لا الہ الاللہ نے فرمایاکہ یہ سے ادا تو وہ مسلمان ہو جاتا، لیکن تو اس لیے مشرک ہو گیا کہ تو نے عظمت خداوندی کے بجائے اپنی عظمت کا اظہار کیا یہ سن کر اس نے عرض کیا کہ آپ کی بتائی ہوئی ترکیب میرے لیے قابل قبول نہیں آپ کیا نے کہا کہ یہ تو میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ تو میری بات پر عمل نہیں کرے گا


0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

روزانہ کے روحانی کوٹ سبسکرائب کریں

ہر روز دل کو سکون دینے والے کوٹ ای میل میں حاصل کریں

ہم آپ کی پرائیویسی کا احترام کرتے ہیں