Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Powerful 10 Quotes About Life | Top 10 quotes about life

Powerful 10 Quotes About Life

·    عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

·    سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے

·    پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

·    زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی

·    آستینوں کو جھاڑ کے دیکھو آدھا زہر اپنوں کا نکلے گا

·    جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا

·    غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی

·    جنھیں احساس ہی نا ہو ان کے ساتھ کیسے گلے ، کیسے شکوے ؟

·    بے قدری تو ہونی تھی ہم اس کو میسر جو تھے

·    فکر میں رہو گے تو خود جلو گے بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی


Powerful 10 Quotes About Life


Powerful 10 Quotes About Life

top 10 quotes about life

powerful sayings about life

strong quotes about life

greatest quotes about life

Powerful 10 Quotes About Life

Powerful 10 Quotes About Life

Powerful 10 Quotes About Life

Powerful 10 Quotes About Life

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

روزانہ کے روحانی کوٹ سبسکرائب کریں

ہر روز دل کو سکون دینے والے کوٹ ای میل میں حاصل کریں

ہم آپ کی پرائیویسی کا احترام کرتے ہیں