میں نے خاموشی سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں دیکھی
جب تم سچ کے راستے پر ہو تو تنہائی سے نہ ڈرو
انسان کی اصل پہچان اس کے صبر کے وقت ہوتی ہے
جو کچھ تمہارے نصیر میں ہے وہ تو میں ڈھونڈ لے گا
دلوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ حسن اخلاق ہے
جو تمہیں اللہ سے دور کرے وہ تمہارا نہیں ہے
عقل وہ نعمت ہے جو انسان کو ہر برائی سے بچاتی ہے
جو شخص خود کو چھوٹا سمجھتا ہے وہی بڑا ہے
جو تمہارا دل کو اندھیرا کرے اسے چھوڑ دینا ہی بہتر ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا
React
Join Discussion










No comments:
Post a Comment