جب دنیا کسی سے روٹھتی ہے تو اس کی خوبیاں بھی عیب بن جاتی ہیں
لوگوں کی رضا کے لیے جیو گے تو کبھی مطمئن نہیں رہو گے
جو تم سے حسد کرتا ہے وہ دراصل تمہاری برتری کا اعتراف کرتا ہے
ہر وہ چیز جو شمار میں آئے وہ فنا ہونے والی ہے
انسان کی قدر اس کے ارادوں سے پہچانی جاتی ہے
زندگی کی سب سے بڑی سچائی موت ہے اور سب سے بڑا دھوکہ دنیا ہے
ہر وہ چیز جس پر تم فخر کرتے ہو کل مٹی میں مل جائے گی
جو تمہیں ساش نہ سنائے وہ تمہارا خیر خواہ نہیں ہے
دل کی دنیا سنور جائے تو باہر کی دنیا خود بخود سنور جاتی ہے
جو تمہیں نیچا دکھائے اس سے دور رہنا ہی عزت ہے
0
اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے










No comments:
Post a Comment