Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Unforgettable quotes about life


کسی کے منہ سے نکلنے والی بات میں اگر اچھائی کا پہلو نکل سکتا ہو تو اس کے بارے میں بد گمانی نہ کرو

جس چیز پر قناعت کر لی جائے وہ کافی ہے 

لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں 

جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے 

چھوٹے ظرف کے لوگ باعث کرتے ہیں اور بڑے ظرف کے لوگ ہمیشہ ادب کرتے ہیں 

ایسے لوگوں کی مدد کرو جن کا چہرہ سوال ہوتا ہے اور زبان بے سوال ہوتی ہے 

جو شخص زندہ ہو کر زندگی کو نہیں سمجھے گا وہ مر کر زندگی کو کیا سمجھے گا 

کسی کو رلانے والا خود روئے گا کسی کو دھوکہ دینے والا خود دھوکہ کھائے گا محبت کرنے والے کے ساتھ محبت کی جائے گی 

سب سے بڑا بد قسمت انسان وہ ہے جس کے پاس پیسہ بھی ہے اور وہ اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کر رہا 

جب دو مختلف دعوتیں ہوں گی ان میں سے ایک گمراہی کی ہوگی

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

Unforgettable quotes about life

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے