Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Motivation Quotes in Urdu

·       سب سے بہترین اور اعلی نیکی وہ ہے جس میں نفس کو مجبور ہونا پڑے

·       ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے

·       محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمہارے لیے تم سے بھی زیادہ محبت ہو

·       جو ادمی دوسرے لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی اس کے عیب ظاہر کر دیتا ہے

·       تمام لوگوں سے بڑھ کر وہ عاجز ہے جو دوست بنانے سے عاجز ہے اور اس سبھی بڑھ کر وہ عاجزہ جو بنے ہوئے دوست کو ضائع کر بیٹھے

·       انسان اپنی زبان کے پردے کے پیچھے چھپا ہے

·       دنیا میں تین قسم کے آپ کے دوست ہوتے ہیں اور تین قسم کے دشمن

·       غم نہ کرو کھوئی چیز کسی دوسری صورت میں واپس مل جاتی ہے

·       زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ اپ کتنے خوبصورت ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں

·       کسی انسان سے اتنی محبت نہ کرو ہو سکتا ہے کبھی وہ تمہارا دشمن بن جائے اور دشمن سے اتنی دشمنی نہ کرو ہو سکتا ہے وہ کبھی تمہارا دوست بن جائے

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu


Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

Motivation Quotes in Urdu

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے