Heart Touching Urdu Quotes About Life
· جن لوگوں کو ہم نے زندگی کا غم دے کر جانا
ہے کیوں نہ ان کو زندگی میں کوئی خوشی دے دی جائے
· جن لوگوں کو آپ بہت اہمیت دیتے ہیں ان
لوگوں کے قریب آپ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی
· جس شخص کا دعا سے یقین اُٹھ جاتا ہے سمجھو
اس کا خدا سے یقین اُٹھ جاتا ہے
· جو شخص غریبوں کا سکون برباد کرتا ہے اسے
زندگی بھر کبھی چین کی نیند نہیں آ سکتی
· حدیث میں ایا ہے کہ انسان کی انکھ تب کھلتی
ہے جب بند ہونے کے قریب ہوتی ہے
· جو شخص تنہائی میں خدا کی مخالفت کرتا ہے
وہ یاد رکھ کے خدا خود گواہ اور خود حاکم ہے
· اگر خوشی میں اپنوں کے علاوہ غریبوں کو بھی
شریک کر لیا جائے تو رونق بڑھ جاتی ہے
· عبادت خدا کی محبت حضور پاک صلی اللہ علیہ
والہ وسلم کی اور خدمت انسان کی زندگی میں یہی مقصد ہونا چاہیے ہر انسان کا
· کامیاب انسان وہ نہیں ہے جس کا بینک اکاؤنٹ
پیسوں سے بھرا ہوا ہو بلکہ کامیاب وہ ہے جس کا دل نور علی نور سے بھرا ہو
· درود شریف پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم لوگ
عملی طور پر حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قریب ہو جائیں
1 comment:
Mashallah
Post a Comment