Best Hadees Mubarak Hazrat Mohammed in Urdu
·
گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے
اس نے گناہ کیا ہی نہ ہو
·
جو اپنی زبان اور شرمگاہ کی حفاظت
کرے میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں
·
جو اللہ کے لیے محبت کرتا ہے اور
اللہ کے لیے نفرت کرتا ہے اور اس کا ایمان مکمل ہو گیا
·
ایک دوسرے سے حسد نہ کرو بغض نہ
رکھو
·
اللہ نرمی کرنے والے کو وہ دیتا ہے
جو سختی کرنے والے کو نہیں دیتا
·
مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا
جاتا
·
ریز کے لیے زیادہ فکر نہ کرو وہ تمہیں
ضرور ملے گا
·
جس نے لوگوں کے حقوق ادا نہ کیے وہ
مفلس ہے
·
ہر نیکی صدقہ ہے
·
جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور
بڑوں کا عالم نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں
·
اللہ بندے کی مدد کرتا ہے جب تک
بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے
·
اللہ کو وہ دین زیادہ پسند ہے جو
آسان ہو
·
قیامت کے دن میزان میں سب سے بھاری
چیز اچھا اخلاق ہوگا
·
جسم میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے اگر وہ
درست ہو جائے تو پورا جسم دوست ہو جاتا ہے وہ دل ہے
·
عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ
کرے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے
·
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال
ختم ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے صدقہ جاریہ ، نفع دینے والا علم ، نیک اولاد کی
دعا
·
مومن کو جو بھی تکلیف پہنچتی ہے
اللہ اس کے بدلے گناہ معاف کر دیتا ہے
·
اکٹھے کھاؤ اس میں برکت ہے
·
تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں
ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے دعا نہ کرے
·
علم والے کی فضیلت عبادت گزار پر ایسی
ہے جیسے چاند کی ستاروں پر




















No comments:
Post a Comment