Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

مولا علی علیہ السلام کے مشہور اقوال

·       اپنے نفس کا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے

·       بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو

·       حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے اگ لکڑی کو

·       انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ اپنے لباس سے

·       جس نے صبر کیا اس نے کامیابی پائی

·       جو تمہیں نصیحت کرے اسے اپنا دوست بنا لو

·       کم بولنا حکمت ہے اور زیادہ بولنا نادانی

·       غصہ عقل کو کھا جاتا ہے

·       دولت کم ہونے سے نہیں حرص سے زیادہ ہونے سے کم ہوتی ہے

·       علم حاصل کرو کیونکہ علم دل کو زندہ کرتا ہے

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

Hazrat Ali quotes

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے