Hazrat farid ud din attar famous sufi quotes
·
جہاں عشق حقیقی ہوتا ہے وہاں عقل کی
روشنی کمزور پڑ جاتی ہے
·
جو دنیا کے دھوکے چھوڑ دے اس کے دل
میں روشنی آتی ہے
·
خود کو پہچانو تاکہ اپنے رب کو
پہچان سکو
·
جو شخص اج جی اختیار کر لے وہ سب سے
بلند مقام پاتا ہے
·
محبت کا راستہ صبر سے گزرتا ہے
·
دل کی گہرائی میں اللہ کے جلوے چھپے
ہیں انہیں تلاش کرو
·
دنیا کی محبت دل کے قید خانے کی
مانند ہے اللہ کی محبت ازادی ہے
·
عقل و فکر اللہ کی معرفت کے بغیر
اندھی ہے
·
جو شخص خود کو فنا کر دے وہ سب سے
آزاد ہوتا ہے
·
دل کے ائینے کو صاف کرو تب بھی اللہ
کی حقیقت دکھائی دے گی
·
اللہ کے قرب کی سب سے بڑی علامت دل
کی خاموشی ہے











No comments:
Post a Comment