Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

20 مشہور احادیث رسول پاک ﷺ

·       مومن کی فراست سے ڈرو وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے

·       لذتوں کو ختم کرنے والی چیز موت کو کثرت سے یاد کرو

·       یاد الہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے

·       حلال رزق کی تلاش بھی عبادت ہے

·       افضل صدقہ وہ ہے جو تنگدستی میں کیا جائے

·       دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے

·       سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے

·       اللہ اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتا ہے

·       برائی کے بعد نیکی کرو وہ اسے مٹا دے گی

·       نماز نور ہے

·       مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے لوگ محفوظ رہیں

·       بردباری اور نرمی ایمان کی خوبیاں ہیں

·       منافق کی تین نشانیاں ہیں جھوٹ بولے وعدہ خلافی کرئے امانت میں خیانت کرے

·       اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو لوگوں کے لیے زیادہ نفع مند ہو

·       بندہ جب تک گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اس کی دعا قبول ہوتی ہے

·       اگر تم اللہ پر مکمل بھروسہ کرو تو وہ تمہیں ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے

·       غیبت کرنا اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے

·       جو اللہ کی رضا کے لیے لوگوں کو ناراض کرے اللہ اس سے راضی ہو جاتا ہے

·       اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے

·       تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے


حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

حدیث نبوی

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے