Life Changing Hadees
تین چیزیں جس میں ہو وہ ایمان کی مٹھاس پا لیتا ہے
جو سادگی اختیار کرتا ہے اللہ اسے عزت دیتا ہے
اللہ کو دل ہی دل میں کثرت سے یاد کرو
نیکی کے کاموں میں جلدی کرو اور برائی کے کاموں سے دور رہو
دین خیر خواہی کا نام ہے
رحم دل لوگوں پر اللہ رحم کرتا ہے
زیادہ باتیں کرنے سے بچو
قناعت سب سے بڑی دولت ہے
لوگوں کو ان کا حق دو
بسم اللہ سے شروع کیا گیا کام برکت والا ہوتا ہے
دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے
عدل کرنے والے قیامت کے دن نور کے منمبروں پر ہوں گے
سیدھا راستہ اختیار کرو یہی کامیابی کا راستہ ہے
ایک دوسرے سے محبت کرو اللہ تم سے محبت کرے گا
جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے قیامت کے دن اللہ اس کی پردہ پوشی کرے گا
جو کسی مسلمان کی مشکل آسان کرے اللہ اس کی مشکل آسان کرے گا
اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے برابر ہی کیوں نہ ہو
سلام کو عام کرو تم سلامتی پاؤ گے
پانی پلانا سب سے افضل صدقہ ہے



















No comments:
Post a Comment