Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Best Urdu Quotes About Life | Motivation Urdu Quotes

بہترین دولت مندی یہ ہے کہ اپنی ساری خواہشات کو ترک کر دیا جائے 

بے وقوف کا دل اس کے منہ میں ہوتا ہے اور عقلمند کی زبان اس کے دل میں ہوتی ہیں 

عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور یہ حالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں ، مشورے سے بڑھ کر کوئی چیز زیادہ معین و مددگار نہیں 

لوگوں سے اس طرح ملو کہ اگر تم مر جاؤ تو تم پر روئیں ، اگر تم زندہ ہو تو تمہارے مشتاق رہیں 

انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جو اسے موت کی طرف بڑھائے لیے جا رہا ہے

اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو شخص توبہ کی گنجائش ہوتے ہوئے اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جائے 

علم دو طرح کا ہے ایک علم نفس میں رکھ جاتا ہے اور دوسرا علم دل میں اتر کر عمل پیدا کرتا ہے 

یقین کی حالت میں سونا شک حالت میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے 

دنیا میں دو قسم کا لوگ ہیں ایک وہ جنہوں نے نفس کو بیچ ڈالا، اور ایک وہ جنہوں نے نفس کو خرید کر آزاد کر دیا 

ہر آنے والے کے لیے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو ایسے سمجھو جیسے کبھی تھا ہی نہیں



Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life
Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life

Best Urdu Quotes About Life


 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے