لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرو جیسا تم اپنے لیے پسند کرتے ہو
جو شخص غصے پر قابو پا لیتا ہے وہی بہادر ہے
دوستی میں اعتدال رکھو نہ حد سے زیادہ قریب نہ زیادہ دور
اپنی نیت کو صاف رکھو عمل خود سنور جائیں گے
حکمت کے بغیر علم بوجھ بن جاتا ہے
جو تمہیں برا لگے وہ دوسروں کے ساتھ نہ کرو
زبان کا زخم تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا ہوتا ہے
جو اپنے اپ کو بڑا سمجھتا ہے وہ چھوٹا رہ جاتا ہے
بہترین نصیحت وہ ہے جو دل میں اتر جائے
جو شخص سچائی کو چھوڑ دے وہ عزت کھو دیتا ہے
React
Join Discussion










No comments:
Post a Comment