میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے وہ نہیں جانتے
جس کا اج اس کے کل سے بہتر نہ ہو وہ نقصان میں ہے
خواہش انسان کو اندھا کر دیتی ہیں اور عقل کو قید کر دیتی ہیں
خاموشی ایسے حکمت ہے جسے کم لوگ سمجھتے ہیں
جب عقل کامل ہو جاتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہیں
دنیا پیٹھ پھیر کر جا رہی ہے اور اخرت سامنے ارہی ہے
جو نصیحت تمہیں بدل نہ سکے وہ میں الفاظ ہیں
سب سے بہتر فقر یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کا محتاج ہو
عزت مانگنے سے نہیں بلکہ کردار سے ملتی ہے
React
Join Discussion










No comments:
Post a Comment