حکمت مومن کی گم شدہ معراج ہے یہاں سے ملے لے لو
سب سے بڑا دشمن انسان کا اپنا نفس ہے
بہترین عمل وہ ہے جو اخلاق کے ساتھ ہو
اللہ پر بھروسہ رکھو کامیابی تمہارے قدم چومیں گی
علم کے ساتھ حلم بردباری کا ہونا بھی ضروری ہے
جو شخص اپنے راز کو چھپاتا ہے وہی کامیاب رہتا ہے
جو وقت کی قدر نہیں کرتا وقت اسے بے قدر کر دیتا ہے
خاموشی میں عزت ہے فضول باتوں میں رسوائی ہے
جو تمہیں فائدہ نہ دے اس سے دور رہنا بہتر ہے
React
Join Discussion










No comments:
Post a Comment