Daily Spiritual Quote

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Imam Ghazali Famous Quotes in Urdu

·     جو دوست مشکل وقت میں کام نہ آئے اس سے بچو کیونکہ وہ تمہارا سب سے بڑا دشمن ہے۔

·     اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا جہالت ہے۔ ہر شخص کو اپنے سے بہتر سمجھو۔

·     بھوک کے بغیر کھانا مکروہ ہے۔ کھانے میں نقص مت نکالا کرو، اگر ناپسند ہو تو مت کھاؤ۔

·     تکلف بہت بڑھ جائے تو یہ محبت میں کمی کا باعث بن جاتا ہے۔

·     کسی شخص کا اس کی غیر موجودگی میں ایسا ذکر کرنا جسے اگر وہ سنے تو رنجیدہ ہو، غیبت ہے۔

·     مال حرام سے صدقہ دینا ایسا ہے جیسے ناپاک کپڑے کو پیشاب سے دھویا جائے


Imam Ghazali Famous Quotes in Urdu

Imam Ghazali quotes

Urdu quotes imam Ghazali

Imam Ghazali Famous Quotes in Urdu

Imam Ghazali Famous Quotes in Urdu

 

React
Join Discussion

No comments:

Post a Comment

Helper

السلام علیکم! Quran, Hadith, Sufi, Urdu Quotes, English Quotes, search یا contact کے بارے میں پوچھیں۔