50 Powerful Quotes of Hazrat Ali in Urdu
· دور اندیش وہ ہے، جو بہترین دوست کا انتخاب
کرتا ہے کیونکہ انسان کو اس کے دوست کے ذریعے پر کھا جاتا ہے
· تمہارا سچا و دوست وہ ہے، جو تمہارے عیب کے
بارے میں تمہیں نصیحت کرے اور تمہاری عدم موجودگی میں تمہاری حفاظت کرے اور اپنے
اوپر تم ہیں مقدم کرے
· ہر آدمی کے لیے ایک دن معین ہے جس سے وہ
آگے نہیں بڑھ سکتا
· اپنے دوست سے اظہار محبت کرو تا کہ وہ بھی
تم سے زیادہ محبت کرے۔ اس کی عزت کرد تا کہ وہ بھی تمہاری عزت کرے
· ہر اس دوست پر بھروسہ کرو، جو مشکلات میں
تمہارے کام آئے
· دوست کو صرف اس لیے دوست کہا جاتا ہے کہ وہ
تمہارے اور تمہارے عیوب کے بارے میں بیچ ہوتا ہے پس جس شخص میں یہ سنائی پائی جانے
، اس سے مطمئن ہو جاؤ کہ وہی دوست ہے
· تمہا را بدترین بھائی وہ ہے جو تمہارے نفس
کے بارے میں تم سے بے پروار ہے اور تمہارے عیوب کو تم سے چھپائے رکھے۔
· کمینہ کی دوستی کی بہ نسبت ، انسان شریف کی
دشمنی سے زیادہ محفوظ ہے
· خبر دار اپنے دوست کو اس طرح رنجیدہ نہ
کرنا، جس سے وہ تم سے جدا ہونے پر مجبور ہو جانے
· تمہارا دوست وہ ہے، جو تمہیں برائیوں سے رو
کے اور تمہارا دشمن وہ ہے، جو تمہیں برائیوں پر ابھارے
· عقل مند کی دوستی روح کی حیات ہے
· بھائیوں کے ساتھ احسان کے ساتھ رہو اور در
گزر کر کے ان کے گناہوں کو چھپاؤ
· جو بھی لوگوں سے الفت کرتا ہے ، لوگ بھی اس
سے محبت کرتے ہیں
· برے لوگوں کی صحبت سے انسان اس طرحبدی میں
ملوث ہو جاتا ہے کہ جس طرح گندی جگہ سے گزرتی ہوئی ہوا بد بودار ہو جاتی ہے
· عقل مندوں کی ہم نشینی اختیار کرو، قائدہ میں
رہو گے اور دنیا سے منہ موڑ لو، محفوظ رہو گے
· تمہارا بہترین بھائی وہ ہے، جو نیکی کی طرف
تیزی سے بڑھے اور جنہیں بھی اس پر ٹھیچ لانے اور تمہیں نیکی کا حکم دے اور اس میں
کا تمہاری مدد کرے
· بہترین بھائی وہ ہے، جس کی دوستی صرف خدا کیلئے
ہو
· تمهارا بہترین بھائی وہ ہے، جو تمہیں اپنے
مال میں سے کچھ دے اور اس سے بہترین وہ ہے، جو تمہیں دوسروں سے بے نیاز کردے
· تمہارا بہترین بھائی وہ ہے، جو راہ راست کی
طرف تمہاری رہنمائی کرے اور تمہیں خود داری کا سبق سکھا دے اور خواہش نفس کی پیروی
سے باز رکھے
· خوش حالی میں دوست زینت اور بلا میں مددگار
ہوتے ہیں
· بہترین بھائی وہ ہے، جو زیادہ خیر خواہ اور
به ترین وہ ہے، جو زیادہ فریب کار ہو
· دوست ایک پیوند کی مانند ہوتا ہے لہذا اپنے
جیسے کو ہی دوست بتاؤ تا کہ بد رنگ نہ لگو
· آخرت کی نعمت سے وہی شخص نوازا جانے گا، جس
نے دنیا کی بلا پر صبر کیا ہے
· تمہارے لیے ضروری ہے کہ آخرت کو اختیار کرو
که حقیر دنیا خود ہی تمہارے پاس آجانے گی
· دوست دو ہے، جو اس کی عدم موجود گی میں صحیح
رہے، یعنی جس کا ظاہر و باطن ایک ہو اور صاف دوستی ہو
· مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے، جس نے اپنے
پروردگار کو پہچان لیا ہے لیکن دار جتا کے لیے کوشش نہیں کرتا ہے
· کوئی شخص آخرت کی رفعت حاصل نہیں کر سکے گا
مگر یہ کہ عمل میں خلوص پیدا کر لے اور اُمید و آرزو کم رکھے اور ہمیشہ تقوی سے
وابستہ رہے
· آخرت میں اس شخص کا بہت بڑا حصہ ہے جس نے
دنیا سے بہت کم لیا ہے
· جو بھی واپسی کے دن کیلئے عمل کرے گا وہ
کامیاب ہوگا
· بے شک تم آخرت کی طرف بڑھنے والے اور اللہ
کے سامنے پیش کئے جانے والے ہو
· دنیا میں مشغول رہنے والا آخرت کے لیے کیسے
کوئی کام انجام دے سکتا ہے ؟
· فائدہ میں وہ شخص ہے جس نے دنیا کو آخرت کے
عوض فروخت کر دیا
· مجھے اس شخص پر تعجب ہے ، جو دو سری زندگی
کا پہلی زندگی کو دیکھنے کے باوجود انکار کرتا ہے، یعنی جو شخص یہ دیکتا ہے کہ خدا
نے اس کا ئنات کو پیدا کیا ہے، اسے معاد کا انکار نہیں کرنا چاہتے
· موت امیدوں کو رسوا کر دیتی ہے اموت واضحکر
دیتی ہے کہ تمام امیدیں بے حقیقت تھیں
· موت کی طرف بڑھو اور نیک عمل انجام دو تا
کہ نیکی میں آگے بڑھنے سے فائدہ حاصل کر سکو
· انسان کی سانس اس کی موت کی طرف اٹھتے ہوئے
قدم ہیں، یعنی ہر سانس پردہ موت سے ایک قدم نزدیک ہوتا ہے
· سب سے سچی چیز موت ہے
· اصلی ترین سخاوت ایثار ہے
· ایثار احسان کی انتہا ہے
· ہر دیکھی جانے والی چیز میں اجل ہے
· دوسروں کو خیر مقدم کرنا بہت بڑا احسان ہے
· ایثار نیک لوگوں کی خصلت ہے
· اپنے والدین کے ساتھمائی کرتا کہ تمہارے نے
تمہارے ساتھ نیکی کریں
· ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا سب سے فریضہ ہے















































No comments:
Post a Comment