10 Famous Hadith of Hazrat Muhammad s.a.w
· مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے
مسلمان محفوظ رہیں
· صفائی نصف ایمان ہے
· ایک شخص نے نصیحت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ
وسلم نے فرمایا غصہ نہ کیا کرو
· سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے
· حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے
· تم میں بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے
ہوں
· جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم
نہیں کرتا
· اللہ کی رضا والدین کی رضا میں اور اللہ کی
ناراضگی والدین کی ناراضگی میں ہے
· دعا ہی عبادت ہے
· نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا نیکی کرنے
والے کی طرح ہے










No comments:
Post a Comment