Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Heart Touching Quotes About Life

·     دنیا مکافات عمل ہے جو شخص دوسروں کی بیٹیوں پر نظر رکھتا ہے کل اس کی بیٹی پر بھی کوئی نظر رکھے گا

·     بزرگ کہا کرتے تھے اپنے آپ کو اتنا اچھا نہ سمجھو کہ دوسرے برے نظر آنے لگ جائیں

·     کبھی کبھی ایسا لگتا ہے مجھے ہماری دعائیں قبول نہیں ہو رہی مجھے وہ ہمیں جواب نہیں دے رہا ایسا نہیں ہوتا وہ ہماری سب دعائیں سنتا ہے بہت غور سے بہت پیار سے ہماری ہر پکار په هماری طرف دوڑتا پہ آتا ہے اور ہماری ہر دعا کو اپنے پاس سنبھال کر رکھ لیتا ہے کیونکہ وہ بہتر جانتا ہے کہ کے کب اور کیسے دیتا ہے اس لئے نا امید مت ہو ایک دن تمہیں وہ سب دے گا جس کی لئے تم نے اپنا ہر راستہ چھوڑ کر اسکے (اللہ ) کے ہر راستے کو اپنایا ہے

·     وہ خود تم سے فرماتا ہے کے تمہارے رب نے نہ تمہیں تنہا چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے بیزار ہوا ہے، اور تیرا رب بھولنے والا نہیں اور اُس کے لفظوں سے کچا اور کوئی نہیں، وہ اپنے وعدوں کا پابند ہے، وہ جو فرما دیتا ہے اُسے کوئی بھی نہ موڑ سکتا ہے نہ روک سکتا ہے

·     میں تو واقعی بہت ہوتی ہے جب اذیت کے آگے دل بے بس ہو جاتا ہے اور ذہن ابھ جاتا ہے جب روتے روتے رات گزر جاتی ہے اور پتہ ہی نہیں پاتا اور بنا ہونے دن نکل آتا ہے مگر یہ مت بھونا کہ یہ امتحان ہے ، اک آزمائش ہے ، اللہ کی طرف سے آزمائش صرف وقتی ہے اس دنیا میں اور جن سے وہ محبت کرتا ہے تکلیف اور آزمائش انسی کو دیتا ہے اور جو لوگ اس امتحان میں ثابت قدم رہتے ہیں وہی تو اس کے محبوب بندے ہیں

·     اگر تم راستے جاننے والے ہو تو جو لوگ گمراہ ہیں وہ تمہاری ذمہ داری بن چکا ہے

·     مقدس الفاظ کو اگر منزہ زبان میر نہ ہو تو الفاظ اپنی تاثیر کھو بیٹھتے ہیں

·     جب آنکھ کے اندر دل آجائے تو دل میں انکھ پیدا ہو جاتی ہے

·     کر نے اُس سے وہ گناہ بہتر ہے جو انسان میں عاجزی پیدا کر دے

·     آج کی تعلیم کا یہ حال ہو گیا ہے کہ اس نے انسان کو انسان بنانے کی بجائے جانور بنا دیا ہے


Heart Touching Quotes About Life

quotes about life

quotes about success

love quotes

sad quotes

Islamic quotes

Islamic quotes

Best Life Quotes with Images

Best Life Quotes with Images

Best Life Quotes with Images


0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے