Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Best Urdu Quotes for Motivation and Wisdom

·     بھول جائیں کے آپ کون ہیں اور آپ کے ساتھ زندگی میں کیا کیا پیش آیا یاد رکھیں کے آپ کے پاس اپنی زندگی بدلنے اور کامیاب ہونے کا موقع ابھی باقی ہے

·     نفس وہ کتا ہے جو انسان سے غلط کام کروانے کیلئے اس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے اور جب انسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کتا ہو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ہے

·     کھلے اور بند راستوں کی حقیقت شاند تمہیں ابھی سمجھ نہ آنے مکر ایک دن ایسا بھی آنے کا جب سارے راز تم پر کھل جائیں گے تم جان جاؤ گے کہ جہاں تم آج ہو وہاں پہنچنے کے لیے اس تکلیف سے گزرنا کتنا ضروری تھا جسے تم سزا سمجھا کرتے تھے کیونکہ بے سکونی کے بعد اللہ ایسا سکون دے دیتا ہے کہ بے چینی کبھی روح کا حصہ نہیں بن پاتی

·     مذاق ضرور کیجئے مگر اتنا دھیان رکھیے کہ مذاق کرنے اور مذاق اُڑانے کا فرق آپ کو معلوم ہو

·     اگر صرف اللہ کو ماننا ہی سارا ایمان ہوتا تو شیطان بھی ایک مومن ہوتا

·     ضمیر انسان کے اندر خدا کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے

·     جو لوگ ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے، وہ جنت میں ایک ساتھ کیسے رہیں گے

·     تنقید کے لیے علم کا ہونا ضروری ہے جبکہ نقطہ چینی کے لیے جہالت ہی کافی ہے

·     اگر کہیں شک بھی ہو جائے کہ یہ شخص اللہ تعالی کے قریب ہے تو اس کے قریب ہو جاؤ

·     میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوئے چند دنوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا اور صبر کرنا کوئی دل دکھانے ، خاموش ہو جاؤ کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کرے تو خاموش ہو جاؤ اذیت کو چھونے لگے خاموش ہو جاؤ اور صبر کرو دیکھنا آپ کی خاموشی اور صبر کا اجر جب آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں شکر سے بھیگ جائیں کی









quotes about life

Best Urdu Quotes for Motivation and Wisdom

Best Urdu Quotes for Motivation and Wisdom

Best Urdu Quotes for Motivation and Wisdom







 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے