10 Famous Quotes of Hazrat Wasif Ali Wasif
· درود پاک پڑھتے ہوئے اگر آنکھ نم ہو جائے
تو سمجھو حاضری ہو گئی
· اگر کہیں شک بھی ہو جائے کہ یہ شخص اللہ
تعالی کے قریب ہے تو اس کے قریب ہو جاؤ
· انسان لوگوں میں اپنی تعریف اپنی زبان سے
کرنا چاہتا ہے اور یہی اسکی بد تعریفی ہے
· کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہ کرو جو تم
اپنے ساتھ نہیں چاہتے
· آج کا انسان سکون کی خاطر آسمانوں کے
دروازے کھولنے چلا گیا ہے لیکن اس سے دل کا دروازہ نہیں کھلتا
· نیند زندگی کا ایک ایسا آئینہ ہے جس میں
موت کا عکس دکھائی دیتا ہے
· بد آدمی بدی نہ کرے تب بھی بد ہے نیک آدمی
نیکی نہ کرے تب بھی نیک ہے
· محبت میں خیر کی رائے لینا حرام ہے
· لا محدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنا
دیتی ہیں
· خیال بن کر ، زندہ انسانوں کے ذہن میں رہ
جانا بھی ، زندہ رہنے کا ایک طریقہ ہے










No comments:
Post a Comment