Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Golden Words of Hazrat Ali

·      لوگوں سے ایسے ملو جیسے تم چاہتے ہو کہ وہ تم سے ملیں

·      دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں کام ائے

·      جو شخص تمہیں غصے میں چھوڑ دے وہ تمہارا سچا دوست نہیں ہے

·      خاموشی ایک بہترین عبادت ہے جب تک کہ وہ حق کے خلاف نہ ہو

·      غرور انسان کو اندھا کر دیتا ہے

·      نیکی کر اور دریا میں ڈال

·      علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور تم دولت کی

·      صبر ایمان کی بنیاد ہے

·      جس نے خود کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا


Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

Golden Words of Hazrat Ali

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے