Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

15 Famous Hadees in Urdu With Beautiful Images

·       وعدہ پورا کرو بے شک وعدے کے بارے میں پوچھا جائے گا

·       نرمی جس چیز میں ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے

·       جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا

·       سب سے بہتر کمائی وہ ہے جو انسان اپنے ہاتھ سے کمائے

·       اپنے بھائی کے بارے میں اچھا گمان رکھو

·       جو اللہ اور اخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے

·       تین دعائیں قبول ہوتی ہیں مظلوم کے مسافر کی اور والدین کی اولاد کے لیے

·       اللہ تمہاری صورتوں کو نہیں بلکہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے

·       جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر کوئی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا

·       تم جنت میں داخل نہیں ہو گے جب تک ایمان نہ لاؤ اور ایمان مکمل نہیں ہوگا جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کرو سلام کو عام کرو

·       صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا

·       سادگی ایمان کا حصہ ہے

·       دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ نقصان میں ہیں صحت اور فارغ وقت تک

·       جو کسی نیکی کی طرف رہنمائی کرے اسے بھی اس کے کرنے والے جتنا اجر ملتا ہے

·       تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے اسے ہاتھ سے روکے اگر نہ ہو سکے تو زبان سے اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو دل میں برا سمجھے

0

No comments:

Post a Comment