15 Famous Quotes Of Hazrat Ali
·
امید سب سے بڑی دھوکے باز ہے امید
سے بڑا کوئی جھوٹ نہیں ہے
·
امیدوں کی وجہ سے تم کم شکر ادا
کرتے ہو
·
امید انکھوں کی بصیرت چھین لیتی ہے
·
امید کی کوئی انتہا نہیں ہوتی
·
بہت کم امیدیں سچی ثابت ہوتی ہیں
·
امیدوں کا فریب عمل کو برباد کر دیتا
ہے
·
خبردار امیدوں پر اعتماد نہ کرنا یہ
احمقوں کی صفت ہے
·
کتنے ہی امیدوار نا امید و محروم ہو
گئے اور کتنے ہی غائب واپس نہیں لوٹے
·
امید موت کو نزدیک اور آرزو کو دور
کرتی ہے
·
نیکی کا حکم دینا مخلوق کا بلند ترین
عمل ہے
·
ہر اس کام سے بچو جو ظاہر ہو جائے
تو اپنے فاعل پر عیب لگائے اور اسے حقیر بنا دے
·
بہترین کام وہ ہے جو طمع سے خالی ہو
·
ادب فائدہ نہیں پہنچا سکتا جب تک
عقل اس کے ہمراہ نہ ہو
·
اچھا نسب کی برائی کو چھپا لیتا ہے
·
بہترین ادب وہ ہے جس کے ذریعے تم
اپنے نفس کو اگے بڑھاؤ
·
انسان میں ادب ایسا ہی ہے جیسے ایک
درخت کہ جس کی جڑ عقل ہے
















No comments:
Post a Comment