Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Daily Life Hadith for Muslims

·       تم میں بہترین وہ ہے جو قران سیکھے اور سکھائے

·       دنیا میں ایسے رہو جیسے تم مسافر ہو

·       ادمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے لہذا دیکھو کس کو دوست بناتے ہو

·       حلال واضح ہے اور حرام واضح ہے اور ان کے درمیان مشتبہ چیزیں ہیں

·       اللہ اس بندے سے محبت کرتا ہے جو اپنا کام احسن طریقے سے کرے

·       جو اللہ کے لیے عاجز اختیار کرتا ہے اللہ اسے بلند کر دیتا ہے

·       رشتہ توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا

·       نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے

·       گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے

·       اپنے بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے

·       راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹا دینا بھی صدقہ ہے

·       جو چاہتا ہے اس کے رزق میں برکت ہو اور عمر دراز ہو وہ صلہ رحمی کرے

·       صبر کرنے والے کو بے حساب اجر دیا جائے گا

·       ہر انسان خطا کار ہے اور بہترین خطا کار وہ ہے جو توبہ کرے

·       اللہ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے

·       بہترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے چاہے تھوڑا ہو

·       میں جنت کے کنارے قضامن ہوں اس کے لیے جو جھگڑا چھوڑ دے چاہے وہ حق پر ہو

·       زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے

·       نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں

·       دعا عبادت کا مغز ہے


Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

Daily Life Hadith for Muslims

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے