Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Hazrat Junaid Baghdadi Famous Sufi Quotes

·       تصوف یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ ہوتے ہوئے تجھے کسی اور چیز کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہو

·       دل کے دریا میں غرق ہو جاؤ تبھی اللہ کی حقیقت نظر آئے گی

·       خوف اور محبت دونوں ہی اللہ کے لیے ہونی چاہیے مگر محبت غالب ہو

·       جو انسان اپنے نفس کو نہ پہچانے وہ اللہ کو کیسے پہچانے گا

·       صبر معرفت کا سب سے مضبوط ستون ہے

·       دنیا کی محبت دل میں آگ لگاتی ہے مگر اللہ کی محبت سکون دیتی ہے

·       تم اپنی زبان کو قابو میں رکھو ورنہ دل کے ائینے میں اللہ کا عکس صاف نہیں دکھے گا

·       اللہ کے قرب میں سب سے بڑا حاصل دل کی پاکیزگی ہے

·       جہاں نفس کا دھیان کم وہاں اللہ کا نور زیادہ نظر اتا ہے

·       نفس کی خواہشیں سب سے بڑا دشمن ہے ان پر قابو پانا سب سے بڑا جہاد ہے

0

No comments:

Post a Comment