Daily Spiritual Quote

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

اونٹ پر مولا علی علیہ السلام کے اقوال


 نیکی کو اونٹ کے سم میں اس وقت تلاش کرو جب بار ڈال دیا گیا ہو یا چل رہا ہو یا اتر رہا ہو۔ ( علامہ خوانساری مرحوم اس اور ان روایات کو جو کہ اس بات پر دلالت کرتی ہیں اس کے اقبال سے اقبال اور اس کے ادبار سے ادبار آتا ہے ۔ اس طرح جمع کیا ہے۔ ان روایات کو اس اونٹ پر حمل کیا جا سکتا ہے جو کہ کسی کے نتائج کے لیے رکھا جاتا ہے )

React
Join Discussion

No comments:

Post a Comment

Helper

السلام علیکم! Quran, Hadith, Sufi, Urdu Quotes, English Quotes, search یا contact کے بارے میں پوچھیں۔