Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Powerful Hadees About Daily Life

·       دعا مومن کا ہتھیار ہے

·       ایک دوسرے کو تحفہ دو محبت بڑھے گی

·       برائی انسان کے چہرے اور دل پر اثر ڈالتی ہے

·       سچ بولنے والا نیک لوگوں میں لکھ دیا جاتا ہے

·       یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے سے دل نرم ہوتا ہے

·       جو معاف کرتا ہے اللہ اسے عزت دیتا ہے

·       جو اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ اسے بلند کر دیتا ہے

·       برائی سے بچنا بھی صدقہ ہے

·       جو نیکی کرے گا وہ اپنا فائدہ کرے گا


Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life


Powerful Hadees About Daily Life

Powerful Hadees About Daily Life

 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے