Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

Famous Quotes Of Hazrat Wasif Ali wasif

·       مجھے اس کی رحمت پر یقین ہے میرے عمل کی کوتا ہی مجھے اسکے فضل سے محروم نہیں کر سکتی، اسکی عطاء میری خطاؤں سے بہت وسیع ہے

·       مومن وہ نہیں جسے بھائی مدد کے لیے پکارے اور وہ اسے قرآن سنانا شروع کر دے

·       ہم ہر حالت سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں ہم صرف انسانوں سے سمجھوتہ نہیں کرتے

·       کوئی ایک چہرہ باقی چہروں سے الگ اور نمایاں نظر آنا شروع ہو جائے تو سمجھو کہ محبت کا خطرہ ہے

·       یہ دعا ضرور کیا کرو کہ یا اللہ ہمیں ایسی زندگی دے جس پر ہم بھی راضی رہیں اور تو بھی راضی رہے

·       اگر کوئی چھوٹا ادمی نظر آئے تو اسے محبت دو اور اگر بڑا نظر آئے تو اسے احترام دو پھر جھگڑا نہیں ہوگا

·       دعا یہ مانگنی چاہیے کہ اتنا گرم نہ ہو کہ ہم اس کی یاد سے غافل ہو جائیں اور اتنا ستم نہ ہو کے ہم اُس کی رحمت سے مایوس ہو جائیں

·       اس آدمی کو معافی نہیں ہوتی جو حضور پاک کا گستاخ ہو

·       یہ دور بڑے کرب سے گزر رہا ہے اذیت اور تنہائی انسان کی روح تک جا پہنچی ہے انسان کو اندر سے گھن لگ گیا ہے چہروں کی نقلی مسکراہٹ ضبط غم کے سوا کچھ نہیں

·       ہر وہ آدمی جو ضرورتوں کے وقت محبتوں کو ترک کر دیتا ہے وہ آدمی کبھی وفاداری نہیں پائے گا


Wasif Ali wasif books

Wasif Ali wasif quotes

Wasif Ali wasif books pdf

Wasif Ali wasif poetry

Wasif Ali wasif quotes in urdu

Wasif Ali wasif books


Famous Quotes Of Hazrat Wasif Ali wasif

Famous Quotes Of Hazrat Wasif Ali wasif

Famous Quotes Of Hazrat Wasif Ali wasif

Wasif Ali wasif books



 

0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے