Sufi Quotes By Hazrat Waisf Ali Wasif
·
جس
کا خدا پر یقین نہ ہو اس کا دعا پر کیوں یقین ہوگا۔
·
دعا
در اصل ندا ہے فریاد ہے مالک کے سامنے۔
· دعا دل سے نکلتی ہے بلکہ آنکھ سے آنسو بن کر ٹپکتی ہے۔
·
دعا
کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے جہاں دعا مانگنے والا ہے وہیں
·
دعا
منظور کرنے والا ہے۔
·
ہاتھ
اٹھانا بھی دعا ہے نیچی نگاہ کا اٹھنا بھی دعا ہے۔
·
ہم
اللہ سے وہ چیز مانگتے ہیں جس ہم خود نہ حاصل کر سکیں۔
·
دعا
پر اعتماد ایمان کا اعلیٰ درجہ ہے۔
·
گناہ
اور ظلم انسان سے دعا کا حق چھین لیتے ہیں۔
·
دعا
مانگنا شرط ہے منظوری شرط نہیں۔
·
دعا
سے بلا ٹلتی ہے زمانہ بدلتا ہے۔










No comments:
Post a Comment