Heart Touching Urdu Quotes | Deep Urdu Quotes
Heart
Touching Urdu Quotes | Deep Urdu Quotes
· آج کا انسان مکان میں رہتا ہے گھر نہیں ہے
اس کا
· سورج در اصل نہ ہی طلوع ہوتا ہے نہ ہی غروب
ہوتا ہے
· نیک لوگوں کے ساتھ بیٹھنا نیکی کرنے سے
بہتر ہے
· میں یہ کہہ رہا ہوں اپنے دشمن کے لیے بھی
اچھی نیت کی دعا کر دو ہو سکتا کبھی وہ تمہارا دوست بن جانے اس کا بھی وہی خدا ہے
جو آپ کا ہے
· اگر تمہاری دعا قبول ہونے میں دیری ہو رہی
ہے تو مان لو جو تم چاہتے ہو وہی تمہیں کچھ وقت میں ملنے والا
· اگر زندگی میں دکھ تکلیف آجائے تو محمویت
والی محفلوں کا چکر لگا لیا کرو ، محویت خیال ہے جہاں خوشی ہمی ، رونا ، مسکرانا ،
دن ، رات ، نفع ، نقصان ، سود ، زیاں سب ایک ہوتا ہے
· ہم لوگ سمجھتے ہیں وقت چل رہا ہے لیکن حقیقت
یہ ہے کہ وقت ٹھہرا ہوا ہے اور ہم لوگ چل رہیں
· اصل انسان تمہارے اندر چھپا ہوا ہے جس نے
عبادت بھی کرنی ہے بغاوت بھی کرنی ہے
· کائنات کا وجود نور الٰہی کی وجہ سے ممکن
ہے یہ الفاظ نہیں مشاہدہ ہے
· قد افلح من زكها " كامياب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاک رکھا " میرا خیال ہے پورا قرآن حفظ کرنے کے چکر میں اگر انسان ایک آیت پڑھ کر عمل کرنا شروع کر دے تو زند گی سنور سکتی ہے
No comments:
Post a Comment