Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

دنیا کی حقیقت ایک عارضی سایہ کی مانند ہے جو ہاتھ نہیں آتا۔ جس طرح سایہ پیچھے پڑو تو بھاگتا ہے اور اس سے بے نیاز ہو جاؤ تو پیچھے لگ جاتا ہے۔ دنیا کے حصول میں اپنی اصل منزل کو فراموش نہ کرو، کیونکہ یہ محنت رائیگاں جانے والی ہے۔ اس لیے دنیا کو دل سے لگاؤ نہ دو، اسے ایک راہگیر کی طرح سمجھو جو تھوڑی دیر ٹھہر کر چلا جائے گا۔


 

0

No comments:

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

روزانہ کے روحانی کوٹ سبسکرائب کریں

ہر روز دل کو سکون دینے والے کوٹ ای میل میں حاصل کریں

ہم آپ کی پرائیویسی کا احترام کرتے ہیں