Daily Spiritual Quote

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

کن فیکون جب اللہ نے فرمایا تو میں بھی اس وقت وہیں موجود تھا میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا کہ سب فرشتے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کر رہے ہیں بس وہاں سے یہاں آنے میں فرق اتنا ہے کہ وہاں میں عالم امر میں تھا جب ہی وہاں سب کچھ بنایا جا رہا تھا اور اب میں عالم خلق میں ہوں ، عالم امر کیا ہے ؟ یعنی میں کچھ اُس ذات کے حسن خیال میں موجود تھا یعنی بنانے کا ارادہ تھا لیکن بنایا نہیں تھا ، عالم خلق کیا ہے ؟ امر کے بعد وجودی صورت اختیار کر لینا


 

React
Join Discussion

No comments:

Post a Comment

Helper

السلام علیکم! Quran, Hadith, Sufi, Urdu Quotes, English Quotes, search یا contact کے بارے میں پوچھیں۔