Daily Spiritual Quotes

روحانیت • تصوف • قرآن

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے

10 Beautiful Urdu Quotes That Change Your Life

10  Beautiful Urdu Quotes That Change Your Life

·     ہو سکتا ہے جس انسان سے بڑا کام لیا جانا ہو اسے عمل سے روک دیا جائے

·     سب سے بڑا احسان یہ ہے جس شخص کا حال اچھا ہے اُسے آپ ماضی کا طعنہ مت رو

·     اگر آپ PHD کر لو تو جب پرائمری کا استاد ملے جس نے آپ کو پڑھایا تھا تو اس کا ادب کرنا بھول نہ جانا یاد رکھنا علم ہمیشہ ادب سے ملتا ہے

·     منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمان سے نفرت

·     اگر اب بھی تکلیف ہوتی ہے تو پھر آپ اب بھی ان کی پرواہ کرتے ہیں

·     ان لوگوں کو نوٹ کریں جو آپ کی خوشی پر خوش دگر ہیں اور آپ کے غم کے ساتھ افسردہ ہیں وہی لوگ ہیں جو آپ کے دل میں خصوصی جگہ کے مستحق ہیں

·     دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپکا ذہنی سکون برباد کر سکے ہر ایسے رشتے سے دور ہو جائیں جو بلا وجہ آپکے لیے ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے خدا کی دنیا بہت وسیع ہے ، اپنے مطابق کے لوگ ڈھونڈیں، ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں اپنے سکون پر کم از کم کمپرومائز نہ کریں

·     انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی ذلت کبھی نہیں بھولتا

·     سب چھوٹ جانے مکر رب سے رابطہ نہیں چھوٹنا چاہیے ، اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمھیں اپنی طرف رجوع کرائے گا، کہ تم سے زیادہ تمہارا رب تم سے محبت کرنے والا ہے تو لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور یادر کھودلوں کا سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہی ہے


10 Beautiful Urdu Quotes That Change Your Life

10 Beautiful Urdu Quotes

beautiful islamic quote in urdu

most beautiful urdu words

famous quotes in urdu


spiritual quotes

top 10 urdu quotes

quote in urdu

quote in urdu


0

No comments:

Post a Comment

اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے
صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کا سکون صرف ذکرِ الٰہی میں ہے
جو اللہ پر بھروسہ کرے، وہی کافی ہے
مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو
نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے ہیں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
خاموشی میں بھی اللہ سن رہا ہوتا ہے
جو شکر کرتا ہے، اللہ اسے اور دیتا ہے